empty
30.08.2021 04:15 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے اہم سپورٹ ٹرینڈ لائن توڑ لی ہے


یو ایس ڈی / سی اے ڈی مئی سے بُلش رجحان میں تجارت کر رہا ہے لیکن 1.29 سے اوپر کی حالیہ بریک اور اس کی واپسی نے غالبا ایک اہم ٹاپ اور ایک بڑی واپسی کے امکان کو ظاہر کیا ہے ۔ قیمت نے آخر کار اضافہ کی ڈھلوانی سرخ سپورٹ ٹرینڈ لائن کو توڑ دیا ہے جس کا پہلے کئی بار احترام کیا گیا تھا۔

This image is no longer relevant

سرخ لکیر- سپورٹ ٹرینڈ لائن

یو ایس ڈی / سی اے ڈی فی الحال 1.26 سے نیچے تجارت کر رہا ہے اور اگر قیمت 1.26 سے نیچے تجارت جاری رکھتی تو ہمیں ٹرینڈ لائن کی مصدقہ بریک اور 20 اگست کو ذکر کئے گئے تبدیلی کے کینڈل اسٹک انداز کے بعد ہمارا دوسرا سیل کا اشارہ ملے گا۔ اُس وقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے ایک لمبے بالائی سایہ (ٹیل) کے ساتھ ایک کینڈل سٹک کا نمونہ بنایا تھا جو کہ بُلش کمزوری اور بئیرز کی مضبوطی کو ظاہر کرتا ہے ۔ مندرجہ ذیل یومیہ کینڈل اسٹک نے بئیرش واپسی کی تصدیق کی اور سرخ ٹرینڈ لائن کی طرف واپسی کی ہے ۔

This image is no longer relevant

آج ہم نے ٹرینڈ لائن سپورٹ کے ٹوٹ جانے کی پہلی علامت دیکھی ہے۔ 1.2577 ایک اہم کم ترین سطح ہے اور اس سے نیچے کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ قیمت تصحیحی مرحلہ میں ہے اور 1.2475-1.24 علاقے کی طرف بھی نیچے جا سکتی ہے۔

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.